ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلائی جناح کا لاہور سے دبئی پروازوں کے آغاز کرنے کا فیصلہ

فلائی جناح کا لاہور سے دبئی پروازوں کے آغاز کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید:فلائی جناح کا لاہور سے دبئی پروازوں کے آغاز کرنے کا فیصلہ، فلائی جناح نے ہفتہ وار 2پروازیں آپریٹ کرنے کا اعلان کیا۔

فلائی جناح نے ہفتہ وار 2پروازوں کا شیڈول مرتب کر لیا، لاہور سے دبئی بدھ اور اتوار کو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

فلائیٹ لاہور سے شام 6بجکر 45 منٹ پر دبئی روانہ ہوگئی، 1گھنٹے 50منٹ کی پرواز کیلئے ائیربس اے320 طیارہ استعمال کیا جائیگا۔

دبئی سے لاہور بھی بروز بدھ اور اتوار فلائٹ آپریٹ کی جائیں گی