ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری

میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض:لاہور بورڈ  نےمیٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے لیے امیدواروں کی رولنمبر سلپس جاری کر دی گئیں۔

 رواں سال امتحان میں 55 ہزار سے زائد طلباء و طالبات شرکت کریں گے۔
ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق امیدوار اپنی رولنمبر سلپس بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ امتحانات کا آغاز 29 ستمبر سے ہوگا اور پہلا پرچہ ایجوکیشن اور تاریخ اسلام کا لیا جائے گا۔