وقاص احمد :ٹریفک الرٹ آغاز گلزار انڈرپاس کی جانب کیمس درخت گر گیا ہے،ٹریفک وارڈنز موقع پر موجود سنگل لین میں گاڑیوں کو گزارا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطا بق سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کا فوری درخت کو ہٹانے کیلئے اقدامات کا حکم،شہری بارش میں تیزرفتاری اور جلدبازی سے پرہیز کریں۔
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App