ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے مولانا طارق جمیل کی سکیورٹی بڑھا دی

Maulana Tariq Jameel Security
کیپشن: Maulana Tariq Jameel Security
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی بڑھادی۔ 

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی پر ایلیٹ فورس کے دس اہلکار تعینات کردیئے،  ایلیٹ فورس کا عملہ دو شفٹوں ہمہ وقت مولانا طارق جمیل کے ساتھ رہے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے اہلکاروں کی فوری تعیناتی کے احکامات جاری کیے۔