(ویب ڈیسک) شتروگھن سنہا نے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ وہ فلم سیٹ پر بھی تاخیر سے پہنچا کرتے تھے لیکن ان کی وقت کی پابندی نہ کرنے کی عادت اتنی پختہ تھی کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
شتروگھن سنہا 1970 اور 1980 کی دہائی کے نامور سٹارز میں سے ایک ہیں، انہوں نے 1980 میں پونم سنہا سے شادی کی تھی۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران شتروگھن سنہا کا کہنا تھا کہ میں دیر سے سیٹ پر پہنچتا تھا لیکن میرے بارے میں یہ مشہور تھا کہ میں اپنا تمام کام وقت سے پہلے مکمل کرتا تھا تاہم اب نامور بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے یہ انکشاف کر کے سب کو شدید حیران کرر دیا کہ وہ اپنی ہی شادی کے موقع پر 3 گھنٹے تاخیر سے پہنچے تھے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے بتایا کہاالبتہ اگر ان کی طبعیت خراب بھی ہوا کرتی تھی وہ تب بھی سیٹ پر پہنچ کر اپنا کام مکمل کرتے تھے۔ شتروگھن سنہا کا کہنا تھا کہ والد وقت ان کی بیٹی سوناکشی سنہا وقت کی پابندی کے معاملے میں بہت محتاط ہیں۔