نواز شریف اسلام آباد کیلئے روانہ، اہم ملاقاتیں کرینگے

نواز شریف اسلام آباد کیلئے روانہ، اہم ملاقاتیں کرینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(دلاور حسین)  سابق وزیر اعظم نواز شریف سزاکیخلاف اپیل بحالی کیلئےاپنی رہائشگاہ جاتی امراء سے اسلام آباد کے لیے سے روانہ ہوگئے ہیں۔

میاں نواز شریف سخت سیکورٹی کیساتھ  سزاکیخلاف اپیل بحالی کیلئےاپنی رہائشگاہ جاتی امراء سے اسلام آباد کے لیے سے روانہ ہوگئے ہیں جبکہ روانگی سے قبل کارکنان کی جانب سے بکرے کا صدقہ بھی دیا گیا۔

واضح  رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے  آج اسلام آباد کیلئےروانہ ہونا تھا،سابق وزیر اعظم سزا کیخلاف اپیل بحالی کیلئےاسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرینگے۔

میاں محمد نواز شریف اسلام آباد میں لیگی رہنماؤں و قانونی ماہرین سے ملاقاتیں کرینگے، وہ اپنی رہائشگاہ جاتی امراسے روانہ ہوکر اولڈ ایئرپورٹ جائیں گے۔
زرائعکے مطابق  نواز شریف کی روانگی سے قبل جیمز کی گاڑی جاتی امراپہنچ گئی تھی۔