ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوازشریف آج صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے

Nawaz Sharif, Ishaq Dar, PMLN, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد:مسلم لیگ ن  کے قائدمیاں محمد نواز شریف آج صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے۔
نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔سابق وفاقی وزیر خزانہ  اسحاق ڈار بھی  ان کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہوں گے۔
میاں محمد نواز شریف,2 سے تین روز مری اور اسلام آباد میں قیام کریں گے۔ اس دوران وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔