ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بند

Internet Service Down
کیپشن: Internet Service Down
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب دیسک: مذہبی جماعت کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ، وزارت داخلہ نے جی ٹی روڈ کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا حکم دے دیا۔

وزارت داخلہ نے شیخوپورہ، گجرات،  گوجرانوالہ کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کی ہدایات کیں۔کالا شاہ کاکو، مریدکے، کامونکی، وزیر آباد، گوجرانوالہ اور گجرات کی جی ٹی روڈ پر انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی۔انٹرنیٹ سروسز مذکورہ علاقوں کے 5 کلومیٹر کے اطراف میں معطل رہیں گی۔وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کیلئے پی ٹی اے حکام کو ہدایات دیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer