ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس کاڈانس پارٹی پرچھاپہ,11افراد گرفتار

Punjab police
کیپشن: Punjab police
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سندر کے علاقہ میں پولیس کاڈانس پارٹی پرچھاپہ، ڈانسرمہک ملک سمیت11 افرادگرفتار،اسلحہ اورشراب بھی قبضے میں لے لی گئی۔
سندر کے علاقہ میں پولیس کاڈانس پارٹی پرچھاپہ، ڈانسرمہک ملک سمیت11 افرادگرفتار،اسلحہ اورشراب بھی قبضے میں لے لی گئی۔ شادی تقریب میں ڈانسر مہک ملک کوپرفارمنس کیلئےبلایا گیاتھا، ڈانس پارٹی میں موجود 11افراد کوحراست میں لیکر اسلحہ شراب اور نقد رقم بھی قبضے میں لے لی گئی جبکہ پولیس نے  سلطان عرف مہک ملک اوردیگرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا