آفیسرکالونی والٹن روڈ پرگھر میں آتشزدگی،2افراد جاں بحق

fire
fire

سٹی 42: آفیسرکالونی والٹن روڈ پرشہر ی کےگھرآتشزدگی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق،3 زخمی ہوئے

آفیسرکالونی والٹن روڈ پرشہر ی کےگھرآتشزدگی سے 2افراد جھلس کر جاں بحق،3زخمی ہوئے، الیکٹرک ویل چیئراوورچارجنگ، بیٹری پھٹنےسے گھر میں آٰگ لگی جس سے  40سالہ ثناایوب،42سالہ اویس محمد ایوب موقع پردم توڑ گیا ، ریسکیو حکام کے مطابق ادریس، مدثر آتشزدگی سے زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔