ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم ون بند

موٹروے ایم ون بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کردی گئی ۔  

موٹروےایم ون  پر     شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم  ہوگئی ۔ جس کے باعث موٹروے ایم۔ون پشاور ٹال پلازہ سے رشکئی تک  بند   کردی گئی ۔

    موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔۔

    شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کہ اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔