Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42:ایشیا کپ رئزنگ سٹارز کے فائنل میں آج بنگلہ دیش اور پاکستان ٹکرائیں گے ۔ ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ شیئر کریں: کھیل