ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی ٹیم کا زمبابوے کو جیت کے لیے 196 رنز کا ہدف 

قومی ٹیم کا زمبابوے کو جیت کے لیے 196 رنز کا ہدف 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹرائی نیشن سیریز میں قومی ٹیم  نے زمبابوے کو جیت کے لیے 196 رنز کا ہدف  دے دیا ۔

قومی ٹیم 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنا سکی۔فخر زمان 27 اور سلمان علی آغا 1 رن کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

صاحبزادہ فرحان 63، صائم ایوب 13 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے،بابر اعظم 74 اور فہیم اشرف 2 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے،محمد نواز 4 رنز بنا کر بریڈ ایونز کی گیند کا شکار بنے۔

سکندر رضا نے 2، بریڈ ایونز اور رچرڈنگاراوا نے ایک ایک کھلاڑی کا شکار کیا ۔

قومی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔