(ویب ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔
عالم دین مولانا طارق جمیل کی زمان پارک آمد، مولانا طارق جمیل نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اوران کی خیریت دریافت کی, ملاقات کے بعد مولانا طارق جمیل زمان پارک سے روانہ ہوگئے۔
مولا طارق جمیل کا اس موقع پر کہنا تھا کہ عمران خان کی عیادت کی، عمران خان کو گولی لگی جس سے وہ زخمی ہوئے،اب عمران خان کی طبیعت بہتر ہے۔