ویب ڈیسک : برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 7 روپے فی کلو کمی، ریٹ 357 روپے فی کلو ہوگیا،انڈوں کا ریٹ 185 روپے درجن برقرار ہے۔
برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 7 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 357 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 238 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 264 روپے کلو مقررکردیا گیا۔دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 185 روپے فی درجن مقررجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 430 روپے مقررکیا گیا ہے۔