(ملک رحمان)چارسدہ میں پڑانگ ماجوکی میں مکان کی چھت گرگئی۔
پڑانگ ماجوکی میں مکان کی چھت گرنے کے حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122کے مطابق ریسکیو ٹیموں نےجائے وقوعہ پر پہنچ کرملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیاہے۔
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیاگیاہے۔