ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریائے راوی میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا

 دریائے راوی میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: نیا پل کے قریب دریائے راوی میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا
اندھیرا بڑھنے پر ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن کل صبح 7 بجے تک مؤخر کر دیا، ریسکو حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کی تلاش کیلئے غوطہ خور ٹیمیں کل صبح دوبارہ متحرک ہوں گی، سفیان اپنے 2دوستوں کے ہمراہ نہانے کیلئے دریائے راوی پر گیا تھا،