ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل ؛ ایس پی کینٹ کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ ؛ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

پی ایس ایل ؛ ایس پی کینٹ کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ ؛ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایس پی کینٹ قاضی علی رضا نے  قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا 
ایس کینٹ نے سٹیڈیم میں کئے جانے والے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،قاضی علی رضا نے داخلی و خارجی راستوں، سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ کیا،ایس پی کینٹ کوڈیوٹی پر مامور افسران اور اہلکاروں نے بریفنگ دی ، ایس پی نے اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ،قاضی علی رضا نے مشکوک افراد اور لاوارث سامان پر کڑی نظر رکھنے کا بھی حکم دیا