ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں توسیع

پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون تک بڑھا دی گئی
 پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لئے طیارے پابندی کی زد میں رہیں گے،پابندی بھارتی فوجی طیاروں پر بھی لاگو ہو گی،
بھارتی پروازیں پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی،

واضح رہے پاک بھارت کشیدگی پر   پاکستان نے بھارتی  طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود پر پابندی لگا رکھی ہے ۔ جس پر  بھارت کو کروڑوں ڈالر کا نقصان بھی ہوچکا ہے