ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں یوم تکبیر کے سلسلہ میں 28 مئی کو بند رہیں گی۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 28 مئی کو لاہور ہائیکورٹ ،پرنسپل سیٹ ، علاقائی بنچز ، سیشن اور سول عدالتیں بند رہیں گی ،نوٹیفکیشن کی نقول رجسٹرار سپریم کورٹ ، پنجاب کے سیشن ججز سمیت دیگر کو ارسال کردی گئی ہیں ۔
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App