حمزہ شہباز نے اپنی کابینہ بنانا شروع کردی؛نوٹیفکیشن جاری

حمزہ شہباز نے اپنی کابینہ بنانا شروع کردی؛نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: Hamza Shabaz
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے چارپولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلی بنا دیئے۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے میاں مرغوب احمد کو پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹووزیراعلٰی مقرر کیا،سردارخالد وارن اورخواجہ وسیم بٹ کو بھی پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ بنا دیاگیا  اور سابق ایم این اے ملک ابرار بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کردیا گیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer