(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے چارپولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلی بنا دیئے۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے میاں مرغوب احمد کو پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹووزیراعلٰی مقرر کیا،سردارخالد وارن اورخواجہ وسیم بٹ کو بھی پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ بنا دیاگیا اور سابق ایم این اے ملک ابرار بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کردیا گیا۔