سٹی 42: وزیراعظم شہبازشریف سےوزیرقومی غذائی تحفظ راناتنویرحسین کی ملاقات ہوئی ۔
وزیراعظم شہبازشریف نےراناتنویرکوعیدکی مبارکباددی۔ راناتنویر نے حالیہ صورتحال میں ملکی غذائی ضروریات کےذخائرپربریفنگ دی ۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں غذائی اشیاءوافرمقدارمیں موجودہیں۔
وفاقی وزیرنےخلیجی ممالک کواشیاءخورونوش کی برآمدات پرپیشرفت سےآگاہ کیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App