ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھٹہ چوک ؛ مکان کے ایک کمرے میں آتشزدگی ؛ 2 بچوں سمیت 4 افراد جھلس گئے

بھٹہ چوک ؛ مکان کے ایک کمرے میں آتشزدگی ؛ 2 بچوں سمیت 4 افراد جھلس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بھٹہ چوک،گلشن علی کالونی کے قریب مکان کے ایک کمرے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو فائر فائٹرز نے بروقت آگ پر قابو پا لیا،آگ کی زد میں آ کر 2 بچوں سمیت 4 افراد معمولی جھلسے ۔
متاثرین میں 60 سالہ عارف، 23 سالہ بینش شامل ہیں ۔4سالہ غلام دستگیر اور 3 سالہ ہرات بھی آگ سے متاثر ہوئے۔
متاثرین طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل، حالت تسلی بخش ہے ۔