عابد چوہدری : کینٹ پولیس ہوائی فائرنگ، نا جائز اسلحہ کے خلاف ایکشن میں آگئی ،چوکی اعوان ڈھائے والا پولیس نے کارروائی کی ، تین ملزم گرفتار کرلیے
فائرنگ کی ویڈیو سامنے آنے پر ملزم سلیمان، حامد، عمر فاروق کو گرفتارکیا گیا،گرفتارملزموں سے 2 رائفلیں میگزینز اور گولیاں برآمد ہوئیں ،مزید تفتیش جاری ہے ،
ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ، نا جائز اسلحہ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا،
Stay tuned with 24 News HD Android App