پیپلز پارٹی لاہور کے لیڈر اشرف بھٹی انتقال کر گئے

Ashraf Bhatti Senior Voice President, Pakistan Peoples Party LAhore, PPP Leader died, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر اشرف بھٹی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کی نماز جنازہ سجپال گاؤں نزذ ڈی ایچ اے فیز 8میں ادا کی جائے گی۔

 نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔