علیم خان نج کاری کمیشن کے چئیرمین کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے

علیم خان نج کاری کمیشن کے چئیرمین کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر نجکاری علیم خان کو نج کاری کمیشن کا چئیرمین بھی مقرر کر دیا ہے۔ 

 علیم خان کے چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدہ پر تقرر  کا نوٹیفیکیشن جمعہ کے روز جاری ہوا۔