ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکوں کے اوقات کار تبدیل

بینکوں کے اوقات کار تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42 ) تمام بینکوں کی برانچیں پیر سے جمعہ صبح 10 بجے تا شام ساڑھے چار بجے تک کھلی رہیں گی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان ک مالی خدمات کی دستیابی کے لئے کیے گئے اقدامات کے تحت بینکوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ تمام بینکوں کی برانچیں پیر سے جمعہ صبح 10 بجے تا شام ساڑھے چار بجے تک کھلی رہیں گی۔

تمام بینکوں کی برانچیں 24 مارچ سے کام شروع کردیں گی۔ کسی بھی برانچ میں کورونا وائرس کے خطرات محسوس ہونے پر برانچ عارضی طور پر بند کردی جائے گی۔ بینکنگ عملہ سروس کارڈز اور قومی شناختی کارڈز ساتھ رکھے گا۔