ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کا کل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کا کل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے کل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔
ڈسٹرکٹ بار انتظامیہ   کے مطابق وکلاء کل مکمل دن احتجاجاً عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔پولیس رویہ کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے۔

ایس ایچ او تھانہ وومن پولیس کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے۔ممبران بار عرفان احمد چیمہ ،سید ظفر عباس،شیخ ذین العابدین اور قمر عباس لودھی سمیت دیگر وکلاء کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کرنے پر ہڑتال کی جارہی ہے۔
ایس ایچ او تھانہ وومن کے فوری ضلع سے تبادلہ اور محکمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔