ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ، جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

کوئٹہ، جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

 ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا۔

  ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer