سٹی 42: کاہنہ کے علاقے میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پربیوی پر تشدد کیا
پولیس کے مطابق وارڈ نمبر 6 کی رہائشی شگفتہ پر اسکے شوہر خالد نے تشدد کیا،تشدد سے خاتون کے پیٹ میں 6 ماہ کی بیٹی دم توڑ گئی
متاثرہ خاتون کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ملزم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App