ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا 
اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 283.70 روپے سے بڑھ کر 283.87 روپے پر بند ہوا، ماہرین کے مطابق درآمدی بل اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر پریشر بڑھ گیا ،

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 16  پیسے مہنگا ہوکر 285.89  روپے پر پہنچ گیا    
اوپن مارکیٹ میں یورو 68 پیسے سستاہوکر 328.60  روپے پر پہنچ گیا  ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 32 پیسے کمی کےبعد 384.15 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم  5 پیسے اضافے سے 78.08  روپے کا ہوگیا  
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے مہنگاہوکر 76.34  روپے کا ہوگیا