ملک اشرف: پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کےبورڈآف مینجمنٹ کااجلاس آج ہوگا۔
اجلاس کی صدارت چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم کریں گی،پنجاب جوڈیشل اکیڈمی ایکٹ 2007میں ترمیم ہونےکےبعدریگولیشن بارےگفتگوہوگا۔
اجلاس میں جسٹس محمدساجدمحمودسیٹھی ،جسٹس جوادحسن شرکت کریں گے،اجلاس میں ڈی جی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی شرکت کریں گے،ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ، سیکرٹری فنانس شرکت کریں گے۔