ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) بیرون ملک جانے والوں کیلئے خوشخبری، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر پورٹ چارجز کی وصولی ڈالر کی بجائے روپے میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت کیلئے ائیر پورٹ چارجز کی وصولی ڈلر کی بجائے روپے میں کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروں سے اب 20 ڈالر کی جگہ28 سوروپے وصول کیے جائیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer