سٹی 42: مون سون بارشیں،خیابان فردوسی روڈ پر ایک اورگڑھا پڑ گیا
گزشتہ تین روز کے دوران مذکورہ سڑک پریہ دوسرا گڑھا پڑا۔
بارش کے بعد مرکزی شاہراہ پر گڑھنے پڑنے سے حادثات کا خدشہ بڑھ گیا ۔ سڑک کی مرمت کا کام شروع ہوگیا ۔ ٹریفک کی روانی جزوی طور پر متا ثر ہوئی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App