ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سگیاں کے قریب گھر کی چھت گرگئی ;ایک بچی جاں بحق 9 زخمی

 سگیاں کے قریب گھر کی چھت گرگئی ;ایک بچی جاں بحق 9 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  سگیاں کے قریب گھر کی چھت گرگئی
ملبے تلے دب کر ایک بچی جاں بحق، 9 زخمی ہوگئے 
زخمیوں میں ابرار، عالم، شیریں بی بی، حمید، صفت اللہ،اکرام اللہ، اسرار، صغراں بی بی اوررفیق شامل ہیں 
ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا