ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا پھر مہنگا ہوگیا

سونا پھر مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 خان شہزاد:شہر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے، سونا 490 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔ 

خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 68 ہزار 700 روپے کا ہوگیا,بائیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 37 ہزار 975 روپے کا ہوگیا.

اکیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 22 ہزار 613 روپے میں فروخت  کیا جارہا ہے.

دس گرام چاندی کی قیمت 4250 روپے ہوگئی ہے۔