عابد چودھری:لکھوڈیر رنگ روڈ کے قریب گھر کی چھت گر گئی۔
چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو1122 کے مطابق اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم سرچ آپریشن میں مصروف ہے۔ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔