معروف اوورسیز پاکستانی گلوکار نے ماہ محرم کی مناسبت سے نوحہ ریلیز کردیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: معروف اوورسیز پاکستانی گلوکار ظفر اقبال نیو یارکر نے ماہ محرم کی مناسبت سے نوحہ ریلیز کردیا۔  

نوحے کی شاعری ناصر علی ناصر کی اور طرز بندو خان کی ہے۔ ظفر اقبال نیو یارکر کا یہ سوواں نوحہ ہے جو ریلیز کیا گیا ہے۔ ظفر اقبال نیو یارکر پچھلے چالیس سال سے امریکہ میں مقیم ہیں اور ہر سال لاہور آکر اپنے کلام نوحے اور گیت ریکارڈ کرواتے ہیں۔