ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم ٹاؤن ، نہر سے لاش برآمد

dead body
کیپشن: dead body
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)مسلم ٹاؤن کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

 تفصیلات کے مطابق مسلم ٹاؤن کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے،ریسکیو نے نہر سے لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی البتہ لاش دو سے تین روز پرانی معلوم ہوتی ہے ، شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔دوسری جانب سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاون کو واقع کی تحقیقات کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔