ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامور گلوکار علی حیدر کا نیا گانا ’’اجازت‘‘ ریلیز

نامور گلوکار علی حیدر کا نیا گانا ’’اجازت‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : نامور گلوکار علی حیدر کا نیا گانا اجازت ریلیز کر دیا گیا .

گانے کی شاعری اور موسیقی بھی علی حیدر نے ہی لکھی اور ترتیب دی ہے ۔ گانے کی ویڈیو اے کے لودھی نے ڈائریکٹ کی ہے ۔ 

یاد رہے کہ علی حیدر کا ایک عرصہ بعد گانا ریلیز ہوا ہے، علی حیدر ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں۔