ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر شیری رحمان گر گئیں

Sheree Rehman
کیپشن: Sheree Rehman
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان کراچی کے ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئیں۔

ذرائع نے کہا کہ گرنے کہ وجہ سے شیری رحمان کے بازو کی ہڈی کو نقصان پہنچا ہے، جس کا نجی اسپتال میں علاج ہو رہا ہے۔   وفاقی وزیر شیری رحمان اتوار کے روز چہل قدمی کے دوران گری تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج وفاقی وزیر شیری رحمان کا آپریشن ہو گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer