ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک بنگلہ دیش سیریز، ایف سی اور گلبرگ کالج 2 دن کیلئے بند

پاک بنگلہ دیش سیریز، ایف سی اور گلبرگ کالج 2 دن کیلئے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) ایف سی کالج یونیورسٹی اور گلبرگ کالج فار بوائز پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز  کی وجہ سے دو دن بند رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایف سی کالج یونیورسٹی اور گلبرگ کالج فار بوائز کو  پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز کی وجہ سے دو دن بند  کیلئے بند کردیا گیا، ایف سی کالج یونیورسٹی اور  گورنمنٹ کالج گلبرگ فار بوائز 24 جنوری اور 27 جنوری کو بند رہیں گے،  ایف سی کالج یونیورسٹی میں دو روز کلاسز نہیں ہونگی تاہم انتظامی شعبہ جات کھلے رہیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer