ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپر ایٹ مرحلہ: زمبابوے کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سپر ایٹ مرحلہ: زمبابوے کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سپر ایٹ مرحلہ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

  واضح رہے دونوں ٹیمیں اپنے گروپ اسٹیج میں ناقابلِ شکست رہے ہیں۔