ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 232 ٹریفک حادثات؛ 10 سالہ بچی سمیت 2 افراد جاں بحق 291 زخمی 

 لاہور میں 232 ٹریفک حادثات؛ 10 سالہ بچی سمیت 2 افراد جاں بحق 291 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 232 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
ریسکیوحکام کے مطابق حادثات میں 10 سالہ بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، 291 زخمی ہوئے،124 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
167 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔