سٹی 42: سرکاری شعبہ صحت میں سب سے زیادہ تنخواہ پر تقرری کے لیے درخواستیں طلب کرلیں ۔
نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کی ماہانہ 25 سے 30 لاکھ تنخواہ ہوگی ۔نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کیلئے پھر درخواستیں طلب کر لی گئیں ۔
نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کی تقرری کا پہلے شروع کیا گیا پراسس ناکام رہا ۔نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کیلئے عمر کی حد 70 برس برقرار ہے ۔
ڈین نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعیناتی 5 برس کیلئے ہوگی ۔ڈین نواز شریف کینسر ہسپتال کی دوبارہ تقرری بھی ہوسکے گی۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے اشتہار میں اندرون و بیرون ممالک سے درخواستیں مانگی گئی ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App