ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی 

اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:رمضان بازاروں کے قیام کے باوجود اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے اور عام صارفین بھی ریلیف کے منتظر ہیں۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی نہ آ سکی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

 مارکیٹ میں درجہ اول گھی اور آئل: 590 سے 610 روپے فی کلوگرام،درجہ دوم گھی اور آئل: 520 سے 540 روپے فی کلوگرام،چائے کی پتی (800 گرام): 1750 سے 1900 روپے میں فروخت ہو رہی ہے
شہریوں کا کہنا ہے کہ رمضان بازاروں میں محدود اشیاء اور لمبی قطاروں کے باعث زیادہ تر خریداری اوپن مارکیٹ سے کرنا پڑتی ہے، جہاں قیمتیں بدستور بلند ہیں۔