زین مدنی : پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تمام تھیٹر مالکان کو طلب کر لیا
ای مانیٹرنگ کے حوالے سے اجلاس 24فروری کو پکار آفس میں ہوگا،پنجاب آرٹ کونسل کی تمام تھیٹر مالکان ،ڈرامہ پروڈیوسرز کوشرکت کی ہدایت کردی گئی ، تمام تھیٹر ہالز میں کیمرے نصب کر کے اجلاس میں رپورٹ پیش کی جائے گی
ہالزمیں کیمرے نہ لگانے والے تھیٹرز کے لائسنس منسوخ کر دیئے جائینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App