ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کی 165 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

پاکستان کی 165 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت میچ میں محمد رضوان کے بعد سعود شکیل اور پھرطیب طاہر بھی پویلین لوٹ گئے 

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے،36 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز اسکور کرلیے ہیں۔

پاکستان کو پہلا نقصان 41 رنز پر بابر اعظم کی صورت میں اٹھانا پڑا جو 23 رنز بناکر ہاردک پانڈیا کی گیند کا شکار بنے، اس کے بعد امام الحق 10 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے۔

 محمد رضوان 46 رنزبناکرآؤٹ ہوئے جبکہ سعود شکیل 62 رنزبناکر پویلین لوٹے۔ اور طیب طاہر صرف 4 رنز بنا سکے