ایشئین سنوکر چیمپئین شپ علی قراگوزلو نے جیت لی، اویس میر کے حصہ میں سلور میڈل آیا

asian sonker champion ship, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستان کے اویس منیر نے سلور میڈل جیت لیا۔ 
فائنل میں ایرانی کھلاڑی کے ساتھ بیسٹ آف سیون میچز  کے فائنل میں دو کے مقابلے میں پانچ فریم سے ناکام ہوگئے ۔

 دوحہ، قطر میں منعقدہ اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ کے  فائنل میں اویس منیر کا  ایرانی حریف علی قراگوزلو سے ہوا، اویس منیر نے پہلے دو فریم 17-67 اور 01-73 سے جیت کر دو، صفر کی برتری حاصل کی تاہم ایرانی کیوئسٹ نے شاندار کم بیک کیا اور  لگاتار 5 فریم جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔